Description
Misbahul Irfan Fi Halle Segul Quran para 1.2
مصباح العرفان فی حل صیغ القرآن
دعوت اسلامی کے جامعات المدینہ میں اولی میں داخل اجراء الصرف کے طور پرپہلے اور دوسرے پارے کا حل بنام: مصباح العرفان فی حل صیغ القرآن ۔یہ کتاب الفاظ،معانی،صیغہ،سہ اقسام ،شش اقسام ،ہفت اقسام ،باب،مادہ ،واحد ،جمع ،اصل اورقاعدہ کے ساتھ تقریبا ایک ہزار الفاظ کا بہترین حل ہے ۔ ۔صفحات بڑا سائز:132 صفحات۔
Reviews
There are no reviews yet.