Description
arabi Takallum عربی تکلم
arabi Takallum عربی تکلم
عربی تکلم
اس کتاب کے مصنف مولانا ابو واصف مدنی ہیں اس میں تقریبا 14 عناوین پر عربی تکلم کے حوالے سے کافی جملے ،عمدہ تعبیرات ہیں ،اصل کتاب میں رسم الخط اور ٹائپنگ کی کمی تھی دوبارہ سے اسے کمپوز کیا، ہر عنوان میں مشکل الفاظ کے معانی لکھ کر دوبارہ پیش جاتا ہے صفحات 26
Reviews
There are no reviews yet.