Description
ATTAR KA PYARA ( عطار کا پیارا )
مرحوم نگران مرکزی مجلسِ شُورٰی ،ثناخوانِ رسولِ مقبول،گلزارِ عطار کے مشکبار پھول، مبلغ دعوتِ اسلامی الحاج قاری ابوعبید محمد مشتاق عطاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْبَارِی کی سیرت پر مشتمل کتاب’’عطّار کا پیارا‘‘ جس میں آپ پڑھ سکیں گے : امیرِاہلسنّت کےمریدکیسے ہوئے؟ ، حاجی مُشتاق نگرانِ شوریٰ بن گئے، حاجی مُشتاق کے کردار کی جھلکیاں، کلامِ مشتاق کی برکتیں، آقا نے اپنے مُشتاق کو سینے سے لگالیا، حاجی مشتاق سنہر ی جالیوں کے رُو برو، حاجی مشتاق عطاری کے بارے میں تأثرات، حاجی مشتاق عطاری کی 36حکایات اور بہت کچھ۔
Reviews
There are no reviews yet.