Description
ijra us sarf para Awwal
قرآن کا اجراء پارہ.. 1.
اجراء الصرف پارہ (۱)
مدارس میں طلبہ کرام نحو وصرف کے قواعد بھی پڑھتے ہیں لیکن جب صرف کے اعتبار سے کسی کلمہ کی صرفی تحقیق کرنے کو کہا جائے تو انہیں مشکل ہوتی ہے اس رسالے میں پارہ (۱) سے تقریبا 500 الفاظ کا حل موجود ہے جس میں کلمہ ،سہ اقسام ،شش اقسام ،ہفت اقسام ،مادہ ،واحد ،جمع شامل ہے ۔صفحات 19
Reviews
There are no reviews yet.