Description
Sahabiyat Or Deen Ki Khatir Qurbaniyan صحابیات اور دین کی خاطر قربانیاں
جس طرح صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان نے دین کی خاطرقربانیاں دیں اسی طرح صحابیات رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّ نے بھی دین کی راہ میں بہت مشقتیں جھیلیں ہیں دعوتِ اسلامی کے شعبہ المدینۃ العلمیہ کی جانب سے ا ن صحابیات رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّ کی قربانیاں کے عظیم واقعات پر مشتمل کتاب ’’ صحابیات اور دین کی خاطر قربانیاں‘‘پیشِ خدمت ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.