Description
tarjuma kese karen ترجمہ کیسے کریں
ترجمہ کیسے کریں
طلبہ کرام بہت ساری کتابیں پڑھتے ہیں لیکن جب ترجمہ کرنے کو کہا جائے تو مشکل نظر آتی ہے اسی ضرورت کے پیش نظر یہ کتاب تیار کی گئی ہے جس میں تمام مرکبات سے لے کر اسمائے کنایہ وغیرہ پر مشتمل بہت سارے عناوین شامل ہیں یہ کتاب آپ کے لیے بہت مفید ہوگی صفحات 134
Reviews
There are no reviews yet.