مدرسہ فیضان
فاطمۃ الزہراء للبنات
مدناپور،شیش
گڑھ،بہیڑی ،ضلع بریلی شریف یوپی
چھ سالہ درس نظامی(عالم/عالمہ )
کورس
داخلے کے لیے
کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔محمد گل
ریز رضا مصباحی مدناپوری بریلی شریف۔+918057889427
نوٹ:یہ
عالمہ کورس غیر رہائشی ہے قرب
وجوار کی بچیاں روزانہ پڑھ کر گھر جاسکتی
ہیں معلمات، طالبات کو پڑھائیں گی نیز یہ
کورس آن لائن بھی جاری ہے
مصباحی آن لائن چھ
سالہ درس نظامی عالم کورس
نوٹ:
یہ کورس لڑکوں کے لیے آن لائن جاری ہے ہر سال کا سرٹیفیکٹ طلبہ کے گھر بذریعہ
پوسٹ بھیجا جاتا ہے ،البتہ لڑکوں کو مصباحی آن لائن چھ سالہ درس نظامی عالم کورس
کے نام سے سرٹیفیکٹ پیش کیا جائے گا ،جبکہ لڑکیوں کو مدرسہ فیضان فاطمۃ الزہراء
للبنات کے نام سے پیش کیا جائے گا کورس کا نصاب دونوں کے لیے ایک ہی ہے ۔
مصباحی
آن لائن چھ سالہ درس نظامی عالم کورس*
*از:محمد
گل ریز رضا مصباحی، مدناپوری بہیڑی، ضلع بریلی شریف یوپی 8057889427*
الحمد للہ
24/مئی 2021 سے مصباحی آن لائن چھ سالہ درس نظامی عالم کورس کی کلاسیس کا آغاز ہوا پہلے سال۔دوسرے سال ۔تیسرے سال کے طلبہ نے کلاس
میں شرکت کی، سب کی کلاس کا وقت الگ الگ ہے
ہمارا یہ
کورس تقریبا تین سال سے چل رہا ہے۔
ایک ششماہی
میں چھ یا سات کتب پڑھائی جاتی ہیں، کتابوں کو ہفتہ کے اعتبار سے تقسیم کیا گیا ہے
ایک ہفتہ دو کتابوں کا سبق ہوتا ہے۔
روزانہ ایک
گھنٹہ کلاس ہوتی ہے، ششماہی اور سالانہ دو امتحان ہوتے ہیں، ہر سال کا سرٹیفکیٹ
طلبہ کے گھروں پر بذریعہ پوسٹ ارسال کیا جاتا ہے اس سال سالانہ امتحان میں پاس
ہونے والے طلبہ کو سرٹیفیکٹ بھیجے گئے ۔
ہمارا یہ
کورس خاص طور سے ان طلبہ کے لیے ہے جو عمر
زیادہ ہونے، روزگار یا دیگر مشاغل کے سبب مدرسہ نہیں جاسکتے تو ایسے لوگ گھر بیٹھے
ایک گھنٹہ دے کر عالم کورس کرسکتے ہیں۔
اس کورس کی
خوبی یہ ہے اگر کوئی طالب علم کلاس میں شریک نہ ہوسکا تو اسکائپ گروپ میں روزانہ
کلاس کی رکاڈنگ ارسال کردی جاتی ہے جو ایک ماہ تک اس میں محفوظ رہتی ہے وہاں سے سن
کر یاد سکتا ہے ۔
اور یوٹیوب
چینل پر بھی پورے کورس کی کتب اپلوڈ کرنے کی کوشش جاری ہے وہاں سے بھی طلبہ اپنے چھوٹے ہوئے اسباق یاد
کرسکتے ہیں۔
یہ کورس
بذریعہ اسکائپ کرایا جاتا ہے ،آپ پلے اسٹور سے اسکائپ ٖڈاؤن لوڈ کرکے اس کلاس میں
شرکت کرسکتے ہیں ۔
اس لیے ہم
نے یہ اعلان بھی کیا ہے کہ مدارس میں پڑھنے والے طلبہ رابطہ نہ کریں کیوں کہ مدارس
کی تعلیم فری ہوتی ہے اور یہ فیس کے ساتھ ہے۔
۔اللہ کے فضل سے ایک سال میں ہی کورس کے بہت
اچھے نتائج ظاہر ہوئے جن طلبہ نے اچھی محنت کی ایک سال میں کافی کچھ سمجھ لیا جو چیزیں
کئی سال پڑھنے کے بعد سمجھ میں آتی ہیں وہ ایک سال میں سمجھ آگئیں مزید بہتر کرنے کی کوشش جاری ہے ۔
*مدرسہ
فیضان فاطمۃ الزہراء للبنات*
*مدناپور،
شیش گڑھ، بہیڑی، بریلی شریف یوپی*
*چھ
سالہ درس نظامی عالمہ کورس*
یہ مدرسہ
غیر رہائشی خاص طور سے گاؤں کی ان بچیوں کے لیے قائم کیا گیا ہے جو مدرسہ میں رہ
کر تعلیم حاصل نہیں کرسکتیں اور ایسی لڑکیوں کی تعداد کافی ہے کیوں کہ لڑکیوں کے زیادہ
تر مدارس رہائشی ہیں اور فیس بھی بہت زیادہ ہے غریب ماں باپ اپنی بچیوں کو پڑھا نہیں
سکتے، اس لیے یہ مدرسہ غیر رہائشی رکھا گیا ہے اور فیس بھی کم ہے تاکہ قرب وجوار کی
بچیاں روزانہ پڑھ کر گھر جاسکیں
اور یہ
کورس بذریعہ معلمات شروع ہوچکا ہے ۔
قرب وجوار
کے وہ لوگ جو اپنی بچیوں کو روزانہ چھٹی
کے بعد لے جاسکتے ہیں وہ رابطہ کریں
تاکہ
بروقت ان کی تعلیم شروع ہوسکے ۔
لڑکیوں کا
یہ چھ سالہ عالمہ کورس بہت سارے مدارس کے نصاب اور موجودہ دور کس چیز کا متقاضی ہے
ان سب کا پاس ولحاظ کرکے تیار کیا گیا ہے، اور مجھے امید ہے کہ یہ کورس طالبات کے
لیے بہت مفید ہوگا، نحو صرف ادب وانشاء کی ایسی جدید کتب بھی شامل کی گئی ہیں جن
کا اسلوب عمدہ اور آسان بھی ہے ۔
اگر آپ بھی
اپنی بچیوں کا داخلہ کرانا چاہتے ہیں دور
ہونے کی صورت میں یہ کورس روزانہ ایک گھنٹہ کی کلاس کے ساتھ آن لائن جاری ہے۔اور قریب ہونے کی صورت میں آف
لائن داخلہ کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
24 مئی
2021 سے یہ کورس شروع ہوچکا ہے۔۔
*نوٹ* ۔۔فیس آن لائن ۔۔۔۔boys….. ہر ماہ۔۔۔۔۔800۔۔ فیس ہر ماہ کی پانچ
تاریخ تک جمع ہونا ضروری ہے آپ آسانی کے کے لیے سال کی ایک ساتھ
بھی جمع کرسکتے ہیں ۔
فیس
۔۔۔۔آن لائن۔۔۔girls…. ہر ماہ ۔۔600.
فیس
آپ phone pay یا google pay کے ذریعہ اس نمبر 8057889427پر
ارسال کرسکتے ہیں ۔
یا
پھر دئیے ہوئے اکاؤنٹ پر ارسال کریں ۔
Account no: SBI .35088154926
Name:Mohd Gulrej
Ifsc Code: SBIN0016456
Branch :Shishgarh
Branch Code:016456
Account No: 4612461389
Name:Mohd Gulrez
Ifsc Code:KKBK0001837
Branch:Nagpur bank Kotak
Branch Code:1837
تقریبا 60
کتب کی درسی ویڈیوز، ہماری شروحات، اولی سے فضیلت تک کی کتب اور شروحات ۔آن لائن
کورس کا تعارف، نعت وبیانات اور بہت کچھ حاصل کرنے کے لیے پلے اسٹور سے ہمارا ایپلیکیشن gulrez misbahi ڈاؤن لوڈ کریں اور دوسروں کو بھی شئر کریں ۔
اولیٰ(1)
شمار |
فن |
ششماہی اول پہلا سال |
مقدار |
فن |
ششماہی ثانی |
مقدار |
1 |
فارسی |
فارسی |
مکمل |
فارسی |
گلزار |
۴۰ |
2 |
ادب |
مفتاح |
مکمل |
ادب |
مفتاح |
مکمل |
3 |
فارسی |
تسہیل |
مصادر تک |
صرف |
علم (مولانا یا (مولانا
|
مکمل |
4 |
تجوید |
مدنی |
مکمل |
تجوید |
معرفۃ |
ناظرہ |
5 |
نحو |
ابتدائی یا یا (مولانا |
۱۵ سبق مکمل |
نحو |
ابتدائی یا |
۱۵ سبق |
6 |
صرف |
ابتدائی یا |
۱۴ سبق مکمل |
صرف |
ابتدائی یا |
۱۴ سبق مکمل |
7 |
عقائد املا |
اسلام یا |
مکمل متعینہ اسباق |
عقائد املا |
اسلام |
مکمل |
8 |
ہندی |
برکھا میری |
نصف |
ہندی |
برکھا میری |
نصف |
ثانیہ (2)
شمار |
فن |
ششماہی |
مقدار |
فن |
ششماہی ثانی |
مقدار |
||
1 |
نحو |
خلاصۃ درس (مولانا |
مکمل نصف |
نحو |
قواعد درس (مولانا
|
نصف نصف |
||
2 |
صرف |
دراسۃ یا (حافظ |
مکمل |
صرف |
علم یا کتاب الصرف (حافظ |
مکمل نصف |
||
3 |
فارسی |
گلستاں |
۸باب مکمل |
ادب |
تمرین (مولانا |
کامل |
||
4 |
ادب |
القراءۃ |
مکمل |
ادب |
القراءۃ |
مکمل |
||
5 |
ادب |
فیض |
مکمل |
ترجمہ |
قرآن |
پارہ |
||
6 |
منطق |
جواہر |
نصف |
منطق |
جواہر |
نصف |
||
7 |
اردو |
سنی یا |
مکمل نصف |
اردو |
سنی یااسلامی |
مکمل نصف |
||
8 |
ہندی |
برکھا میری |
نصف |
ہندی |
برکھا میری |
نصف |
||
ثالثہ (3)
شمار |
فن |
ششماہی اول تیسرا سال |
مقدار |
فن |
ششماہی ثانی |
مقدار |
1 |
نحو |
ہدایۃ |
نصف |
نحو |
ہدایۃ |
نصف |
2نصف |
فقہ |
نور |
کتاب |
فقہ |
نور |
متعینہ |
3 |
ترجمہ |
قرآن |
پارہ |
ترجمہ |
قرآن |
سورہ |
4 |
ادب |
فیض |
تاج |
اجراء |
اجراء |
مکمل |
5 |
نحو |
شرح |
متعینہ |
نحو |
شرح |
متعینہ |
6 |
صرف |
اجراء |
مکمل |
نحو |
قواعد |
باقی |
7 |
عقائد |
ہمارا |
مکمل |
مسائل |
ہمارا |
مکمل |
8 |
انگلش |
میری |
نصف |
انگلش |
میری |
نصف |
رابعہ (4)
شمار |
فن |
ششماہی اول چوتھا سال |
مقدار |
فن |
ششماہی ثانی |
مقدار |
1 |
حدیث |
مؤطا |
نصف |
ادب |
مؤطا |
نصف |
2 |
فقہ |
قدوری |
نصف |
فقہ |
قدوری شریف |
نصف |
3 |
اصول |
اصول |
نصف |
اصول |
اصول |
نصف |
4 |
حدیث |
ریاض |
نصف |
حدیث |
ریاض |
نصف |
5 |
تفسیر |
جلالین |
پارہ |
تفسیر |
جلالین |
پارہ |
6 |
لطائف |
مختصر |
نصف |
لطائف |
مختصر |
نصف |
7 |
عربی |
مجانی |
نصف |
عربی |
مجانی |
نصف |
8 |
مطالعہ |
کفریہ |
نصف |
مطالعہ |
کفریہ |
نصف |
خامسہ (5)
شمار |
فن |
ششماہی اول پانچواں سال |
مقدار |
فن |
ششماہی ثانی |
مقدار |
1 |
تفیسر |
جلالین |
پارہ |
تفیسر |
جلالین |
پارہ |
2 |
بلاغت |
دروس |
نصف |
بلاغت |
دروس |
نصف |
3 |
ادب |
عربی |
نصف |
|
مختارات |
|
4 |
اصول |
نور |
متعینہ |
اصول |
نور |
متعینہ |
5 |
حدیث |
مشکوۃ |
متعینہ |
حدیث |
مشکوۃ |
متعینہ |
6 |
فقہ |
ہدایہ |
متعینہ |
فقہ |
ہدایہ |
متعینہ |
7 |
مطالعہ |
تمہید |
مکمل |
مطالعہ |
الحق |
مکمل |
دورۃ الحدیث (6)
شمار |
فن |
ششماہی اول چھٹا سال |
متعینہ |
فن |
ششماہی ثانی |
مقدار |
1 |
حدیث |
صحیح |
متعینہ |
حدیث |
صحیح |
متعینہ |
2 |
حدیث |
صحیح |
متعینہ |
حدیث |
صحیح |
متعینہ |
3 |
حدیث |
صحیح |
متعینہ |
حدیث |
صحیح |
متعینہ |
4 |
حدیث |
جامع |
متعینہ |
حدیث |
سنن |
متعینہ |
5 |
حدیث |
سنن |
متعینہ |
حدیث |
نسائی |
متعینہ |
6 |
عربی |
دروس اللغۃ العربیۃ |
مکمل |
عربی |
دروس اللغۃ العربیۃ |
مکمل |
نوٹ :یہ سب کتابیں مدرسہ
فیضان فاطمۃ الزہراء للبنات میں پڑھائی جائیں گی یہ کتابیں پورے طور پر یقینی نہیں
ہیں ان میں وقت مناسب ردو بدل بھی ہوسکتی ہے
کورس مکمل ہونے پر سند بھی دی جائے گی ۔یہ کورس خاص طور سے ان لوگوں کے لیے
ہے جو مدرسہ یا جامعہ جاکر مستقل طور پر علم دین حاصل نہیں کرسکتے یا کچھ پڑھ کر
چھوڑ چکے ہیں تو ایسے لوگ اب گھر بیٹھے بڑی
آسانی سے علم دین حاصل کرسکتے ہیں اور اپنے مستقبل کو روشن وتابناک بنا سکتے ہیں
۔مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
محمد گل ریز رضا ،مصباحی
مدنا پوری
بریلی شریف یوپی
Mo. whatsapp:
+918057889427