Description
Hayate khizr Alahyissalam
حیات حضرعلیہ السلام
امام ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب ’’الحضر فی امر الخضر‘‘کا آسان سلیس اردو زبان میں ترجمہ ،بنام:حیات خضر علیہ السلام ‘‘ جس میں حضرت خضر علیہ السلام کی زندگی کے متعلق تفصیل سے بیان کیا گیا ہے ۔ یہ کتاب 111 صفحات پر مشتمل ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.