Description
Nahwi Sarfi Ijra ke Tareqe ۔نحوی صرفی اجرا کے طریقے
نحوی صرفی اجراء کیسے کریں
مدارس اور جامعات کے طلبہ نحو اور صرف کے قواعد خوب یاد کرتے ہیں لیکن ان کا استعمال نہ کرنے کے سبب عبارت درست نہیں پڑھ پاتے ہیں جس طرح آپ کو یہ معلوم ہے کہ چائے کیسے بنتی ہے لیکن جب تک بناکر عمل میں نہیں لائیں گے اچھی چائے نہیں بناسکتے اسی طرح نحو وصرف کا معاملہ ہے ،یہ کتاب ،نحو صرف کے مختلف اجراء پر عمدہ کتاب ہے طالب علم اس سے اپنی عبارت مضبوط کرسکتا ہے نیز علم نحو کی تقریبا ۱۵۰ تعریفات بھی شامل ہیں صفحات 123 .
Reviews
There are no reviews yet.